نشان بحری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جہاز رانوں کی رہنمائی کے لیے ساحل کے قریب بنائی ہوئی علامت یا عمارت یا مینار وغیرہ خبردار کرنے اور رہنمائی کے لیے ساحل سمندر پر روشنی کا مینار (Pharos)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جہاز رانوں کی رہنمائی کے لیے ساحل کے قریب بنائی ہوئی علامت یا عمارت یا مینار وغیرہ خبردار کرنے اور رہنمائی کے لیے ساحل سمندر پر روشنی کا مینار (Pharos)۔